ابنا: بریگیڈیرجنرل احمد وحیدی نے تہران میں اسلامی بیداری کانفرنس کے موقع پر کہا کہ قاہرہ میں صہیونی ریاست کے سفارت خانے کی تسخیر اور دیگر واقعات سے اسلامی بیداری میں اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قاہرہ میں صہیونی سفارت خانے کی تسخیر سے معلوم ہوجاتا ہے کہ مسلمان قوموں کے دلوں میں صہیونی ریاست کے خلاف شدید نفرت بھری ہےاور موجودہ تحریکیں صہیونیت مخالف ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کا سرچشمہ بھی اسلامی بیداری ہی ہے۔
............
/169